Millat al-Islam

Chapter 1 · 7 verses · Fateh Muhammad Jalandhry

Surah Al-Fatihah in Urdu

Arabic with tafsir Listen to Surah Al-Fatihah (1787 reciters)

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ١شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ٢سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ٣بڑا مہربان نہایت رحم والا مَٰلِكِ يَوۡمِ ٱلدِّينِ ٤انصاف کے دن کا حاکم إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ ٥(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ٱهۡدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلۡمُسۡتَقِيمَ ٦ہم کو سیدھے رستے چلا صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ غَيۡرِ ٱلۡمَغۡضُوبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ ٧ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے

Translation: Fateh Muhammad Jalandhry.