أَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصۡحَٰبِ ٱلۡفِيلِ ١کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیاأَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِي تَضۡلِيلٍ ٢کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)وَأَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا أَبَابِيلَ ٣اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجےتَرۡمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ ٤جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھےفَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٍ مَّأۡكُولِۭ٥تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس