Millat al-Islam

Chapter 109 · 6 verses · Fateh Muhammad Jalandhry

Surah Al-Kafirun in Urdu

Arabic with tafsir Listen to Surah Al-Kafirun (773 reciters)

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

قُلۡ يَٰٓأَيُّهَا ٱلۡكَٰفِرُونَ ١(اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو لَآ أَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُونَ ٢جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا وَلَآ أَنتُمۡ عَٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ ٣اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمۡ ٤اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں وَلَآ أَنتُمۡ عَٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ ٥اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں لَكُمۡ دِينُكُمۡ وَلِيَ دِينِ ٦تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر

Translation: Fateh Muhammad Jalandhry.