تَبَّتۡ يَدَآ أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ ١ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہومَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ ٢نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایاسَيَصۡلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ ٣وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گاوَٱمۡرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلۡحَطَبِ ٤اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہےفِي جِيدِهَا حَبۡلٌ مِّن مَّسَدِۭ٥اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی