Millat al-Islam

Chapter 107 · 7 verses · Fateh Muhammad Jalandhry

Surah Al-Ma'un in Urdu

Arabic with tafsir Listen to Surah Al-Ma'un (826 reciters)

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

أَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ ١بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟ فَذَٰلِكَ ٱلَّذِي يَدُعُّ ٱلۡيَتِيمَ ٢یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ ٣اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا فَوَيۡلٌ لِّلۡمُصَلِّينَ ٤تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے ٱلَّذِينَ هُمۡ عَن صَلَاتِهِمۡ سَاهُونَ ٥جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں ٱلَّذِينَ هُمۡ يُرَآءُونَ ٦جو ریا کاری کرتے ہیں وَيَمۡنَعُونَ ٱلۡمَاعُونَ ٧اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے

Translation: Fateh Muhammad Jalandhry.