Millat al-Islam

Chapter 102 · 8 verses · Fateh Muhammad Jalandhry

Surah At-Takathur in Urdu

Arabic with tafsir Listen to Surah At-Takathur (1265 reciters)

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

أَلۡهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ ١(لوگو) تم کو (مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا حَتَّىٰ زُرۡتُمُ ٱلۡمَقَابِرَ ٢یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں كـَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُونَ ٣دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا ثُمَّ كـَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُونَ ٤پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا كـَلَّا لَوۡ تَعۡلَمُونَ عِلۡمَ ٱلۡيَقِينِ ٥دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے) لَتَرَوُنَّ ٱلۡجَحِيمَ ٦تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيۡنَ ٱلۡيَقِينِ ٧پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا) ثُمَّ لَتُسۡـَٔلُنَّ يَوۡمَئِذٍ عَنِ ٱلنَّعِيمِ ٨پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی

Translation: Fateh Muhammad Jalandhry.