ملة الإسلام

السورة 104 · 9 آية · Fateh Muhammad Jalandhry

سورة الهمزة باللغة الأردية

السورة بالعربية مع التفسير استمع إلى سورة الهمزة (1,287 قارئاً)
مكيةسورة الهمزة٩ آية

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

وَيۡلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ ١ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے ٱلَّذِي جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُۥ ٢جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے يَحۡسَبُ أَنَّ مَالَهُۥٓ أَخۡلَدَهُۥ ٣(اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا كـَلَّاۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِي ٱلۡحُطَمَةِ ٤ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡحُطَمَةُ ٥اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟ نَارُ ٱللَّهِ ٱلۡمُوقَدَةُ ٦وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے ٱلَّتِي تَطَّلِعُ عَلَى ٱلۡأَفۡـِٔدَةِ ٧جو دلوں پر جا لپٹے گی إِنَّهَا عَلَيۡهِم مُّؤۡصَدَةٌ ٨(اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے فِي عَمَدٍ مُّمَدَّدَةِۭ ٩(یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں

الترجمة: Fateh Muhammad Jalandhry.