ملة الإسلام

السورة 91 · 15 آية · Fateh Muhammad Jalandhry

سورة الشمس باللغة الأردية

السورة بالعربية مع التفسير استمع إلى سورة الشمس (1,360 قارئاً)
مكيةسورة الشمس١٥ آية

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

وَٱلشَّمۡسِ وَضُحَىٰهَا ١سورج کی قسم اور اس کی روشنی کی وَٱلۡقَمَرِ إِذَا تَلَىٰهَا ٢اور چاند کی جب اس کے پیچھے نکلے وَٱلنَّهَارِ إِذَا جَلَّىٰهَا ٣اور دن کی جب اُسے چمکا دے وَٱلَّيۡلِ إِذَا يَغۡشَىٰهَا ٤اور رات کی جب اُسے چھپا لے وَٱلسَّمَآءِ وَمَا بَنَىٰهَا ٥اور آسمان کی اور اس ذات کی جس نے اسے بنایا وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا طَحَىٰهَا ٦اور زمین کی اور اس کی جس نے اسے پھیلایا وَنَفۡسٍ وَمَا سَوَّىٰهَا ٧اور انسان کی اور اس کی جس نے اس (کے اعضا) کو برابر کیا فَأَلۡهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقۡوَىٰهَا ٨پھر اس کو بدکاری (سے بچنے) اور پرہیزگاری کرنے کی سمجھ دی قَدۡ أَفۡلَحَ مَن زَكَّىٰهَا ٩کہ جس نے (اپنے) نفس (یعنی روح) کو پاک رکھا وہ مراد کو پہنچا وَقَدۡ خَابَ مَن دَسَّىٰهَا ١٠اور جس نے اسے خاک میں ملایا وہ خسارے میں رہا كَذَّبَتۡ ثَمُودُ بِطَغۡوَىٰهَآ ١١(قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کے سبب (پیغمبر کو) جھٹلایا إِذِ ٱنۢبَعَثَ أَشۡقَىٰهَا ١٢جب ان میں سے ایک نہایت بدبخت اٹھا فَقَالَ لَهُمۡ رَسُولُ ٱللَّهِ نَاقَةَ ٱللَّهِ وَسُقۡيَٰهَا ١٣تو خدا کے پیغمبر (صالح) نے ان سے کہا کہ خدا کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے عذر کرو فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمۡدَمَ عَلَيۡهِمۡ رَبُّهُم بِذَنۢبِهِمۡ فَسَوَّىٰهَا ١٤مگر انہوں نے پیغمبر کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں تو خدا نے ان کےگناہ کے سبب ان پر عذاب نازل کیا اور سب کو (ہلاک کر کے) برابر کر دیا وَلَا يَخَافُ عُقۡبَٰهَا ١٥اور اس کو ان کے بدلہ لینے کا کچھ بھی ڈر نہیں

الترجمة: Fateh Muhammad Jalandhry.