وَٱلتِّينِ وَٱلزَّيۡتُونِ ١انجیر کی قسم اور زیتون کیوَطُورِ سِينِينَ ٢اور طور سینین کیوَهَٰذَا ٱلۡبَلَدِ ٱلۡأَمِينِ ٣اور اس امن والے شہر کیلَقَدۡ خَلَقۡنَا ٱلۡإِنسَٰنَ فِيٓ أَحۡسَنِ تَقۡوِيمٍ ٤کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہےثُمَّ رَدَدۡنَٰهُ أَسۡفَلَ سَٰفِلِينَ ٥پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیاإِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ فَلَهُمۡ أَجۡرٌ غَيۡرُ مَمۡنُونٍ ٦مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہےفَمَا يُكَذِّبُكَ بَعۡدُ بِٱلدِّينِ ٧تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟أَلَيۡسَ ٱللَّهُ بِأَحۡكَمِ ٱلۡحَٰكِمِينَ ٨کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟