Millat al-Islam

Chapter 113 · 5 verses · Fateh Muhammad Jalandhry

Surah Al-Falaq in Urdu

Arabic with tafsir Listen to Surah Al-Falaq (1299 reciters)
Meccanسورة الفلق5 verses

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلۡفَلَقِ ١کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ٢ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ٣اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّٰثَٰتِ فِي ٱلۡعُقَدِ ٤اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ٥اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے

Translation: Fateh Muhammad Jalandhry.