قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ ١کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوںمَلِكِ ٱلنَّاسِ ٢(یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کیإِلَٰهِ ٱلنَّاسِ ٣لوگوں کے معبود برحق کیمِن شَرِّ ٱلۡوَسۡوَاسِ ٱلۡخَنَّاسِ ٤(شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہےٱلَّذِي يُوَسۡوِسُ فِي صُدُورِ ٱلنَّاسِ ٥جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہےمِنَ ٱلۡجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ ٦وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے