Millat al-Islam

Chapter 92 · 21 verses · Fateh Muhammad Jalandhry

Surah Al-Lail in Urdu

Arabic with tafsir Listen to Surah Al-Lail (1283 reciters)
Meccanسورة الليل21 verses

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

وَٱلَّيۡلِ إِذَا يَغۡشَىٰ ١رات کی قسم جب (دن کو) چھپالے وَٱلنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ ٢اور دن کی قسم جب چمک اٹھے وَمَا خَلَقَ ٱلذَّكَرَ وَٱلۡأُنثَىٰٓ ٣اور اس (ذات) کی قسم جس نے نر اور مادہ پیدا کیے إِنَّ سَعۡيَكُمۡ لَشَتَّىٰ ٤کہ تم لوگوں کی کوششں طرح طرح کی ہے فَأَمَّا مَنۡ أَعۡطَىٰ وَٱتَّقَىٰ ٥تو جس نے (خدا کے رستے میں مال) دیا اور پرہیز گاری کی وَصَدَّقَ بِٱلۡحُسۡنَىٰ ٦اور نیک بات کو سچ جانا فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلۡيُسۡرَىٰ ٧اس کو ہم آسان طریقے کی توفیق دیں گے وَأَمَّا مَنۢ بَخِلَ وَٱسۡتَغۡنَىٰ ٨اور جس نے بخل کیا اور بےپروا بنا رہا وَكَذَّبَ بِٱلۡحُسۡنَىٰ ٩اور نیک بات کو جھوٹ سمجھا فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلۡعُسۡرَىٰ ١٠اسے سختی میں پہنچائیں گے وَمَا يُغۡنِي عَنۡهُ مَالُهُۥٓ إِذَا تَرَدَّىٰٓ ١١اور جب وہ (دوزخ کے گڑھے میں) گرے گا تو اس کا مال اس کے کچھ کام نہ آئے گا إِنَّ عَلَيۡنَا لَلۡهُدَىٰ ١٢ہمیں تو راہ دکھا دینا ہے وَإِنَّ لَنَا لَلۡأٓخِرَةَ وَٱلۡأُولَىٰ ١٣اور آخرت او ردنیا ہماری ہی چیزیں ہیں فَأَنذَرۡتُكُمۡ نَارًا تَلَظَّىٰ ١٤سو میں نے تم کو بھڑکتی آگ سے متنبہ کر دیا لَا يَصۡلَىٰهَآ إِلَّا ٱلۡأَشۡقَى ١٥اس میں وہی داخل ہو گا جو بڑا بدبخت ہے ٱلَّذِي كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ ١٦جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا وَسَيُجَنَّبُهَا ٱلۡأَتۡقَى ١٧اور جو بڑا پرہیزگار ہے وہ (اس سے) بچا لیا جائے گا ٱلَّذِي يُؤۡتِي مَالَهُۥ يَتَزَكَّىٰ ١٨جو مال دیتا ہے تاکہ پاک ہو وَمَا لِأَحَدٍ عِندَهُۥ مِن نِّعۡمَةٍ تُجۡزَىٰٓ ١٩اور (اس لیے) نہیں (دیتا کہ) اس پر کسی کا احسان (ہے) جس کا وہ بدلہ اتارتا ہے إِلَّا ٱبۡتِغَآءَ وَجۡهِ رَبِّهِ ٱلۡأَعۡلَىٰ ٢٠بلکہ اپنے خداوند اعلیٰ کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے دیتا ہے وَلَسَوۡفَ يَرۡضَىٰ ٢١اور وہ عنقریب خوش ہو جائے گا

Translation: Fateh Muhammad Jalandhry.