Millat al-Islam

Chapter 95 · 8 verses · Fateh Muhammad Jalandhry

Surah At-Tin in Urdu

Arabic with tafsir Listen to Surah At-Tin (1299 reciters)
Meccanسورة التين8 verses

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

وَٱلتِّينِ وَٱلزَّيۡتُونِ ١انجیر کی قسم اور زیتون کی وَطُورِ سِينِينَ ٢اور طور سینین کی وَهَٰذَا ٱلۡبَلَدِ ٱلۡأَمِينِ ٣اور اس امن والے شہر کی لَقَدۡ خَلَقۡنَا ٱلۡإِنسَٰنَ فِيٓ أَحۡسَنِ تَقۡوِيمٍ ٤کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے ثُمَّ رَدَدۡنَٰهُ أَسۡفَلَ سَٰفِلِينَ ٥پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ فَلَهُمۡ أَجۡرٌ غَيۡرُ مَمۡنُونٍ ٦مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعۡدُ بِٱلدِّينِ ٧تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟ أَلَيۡسَ ٱللَّهُ بِأَحۡكَمِ ٱلۡحَٰكِمِينَ ٨کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟

Translation: Fateh Muhammad Jalandhry.