أَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَكَ صَدۡرَكَ ١(اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا)وَوَضَعۡنَا عَنكَ وِزۡرَكَ ٢اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیاٱلَّذِيٓ أَنقَضَ ظَهۡرَكَ ٣جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھیوَرَفَعۡنَا لَكَ ذِكۡرَكَ ٤اور تمہارا ذکر بلند کیافَإِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرًا ٥ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہےإِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرًا ٦(اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہےفَإِذَا فَرَغۡتَ فَٱنصَبۡ ٧تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرووَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرۡغَب ٨اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو