قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلۡفَلَقِ ١کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوںمِن شَرِّ مَا خَلَقَ ٢ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کیوَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ٣اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائےوَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّٰثَٰتِ فِي ٱلۡعُقَدِ ٤اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سےوَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ٥اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے