ملة الإسلام

السورة 114 · 6 آية · Fateh Muhammad Jalandhry

سورة الناس باللغة الأردية

السورة بالعربية مع التفسير استمع إلى سورة الناس (1,329 قارئاً)
مكيةسورة الناس٦ آية

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ ١کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں مَلِكِ ٱلنَّاسِ ٢(یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی إِلَٰهِ ٱلنَّاسِ ٣لوگوں کے معبود برحق کی مِن شَرِّ ٱلۡوَسۡوَاسِ ٱلۡخَنَّاسِ ٤(شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے ٱلَّذِي يُوَسۡوِسُ فِي صُدُورِ ٱلنَّاسِ ٥جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے مِنَ ٱلۡجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ ٦وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے

الترجمة: Fateh Muhammad Jalandhry.