ملة الإسلام

السورة 111 · 5 آية · Fateh Muhammad Jalandhry

سورة المسد باللغة الأردية

السورة بالعربية مع التفسير استمع إلى سورة المسد (1,267 قارئاً)
مكيةسورة المسد٥ آية

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

تَبَّتۡ يَدَآ أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ ١ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو مَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ ٢نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا سَيَصۡلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ ٣وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا وَٱمۡرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلۡحَطَبِ ٤اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے فِي جِيدِهَا حَبۡلٌ مِّن مَّسَدِۭ ٥اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی

الترجمة: Fateh Muhammad Jalandhry.