ملة الإسلام

السورة 110 · 3 آية · Fateh Muhammad Jalandhry

سورة النصر باللغة الأردية

السورة بالعربية مع التفسير استمع إلى سورة النصر (1,302 قارئاً)
مدنيةسورة النصر٣ آية

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

إِذَا جَآءَ نَصۡرُ ٱللَّهِ وَٱلۡفَتۡحُ ١جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی) وَرَأَيۡتَ ٱلنَّاسَ يَدۡخُلُونَ فِي دِينِ ٱللَّهِ أَفۡوَاجًا ٢اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَٱسۡتَغۡفِرۡهُۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابَۢا ٣تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے

الترجمة: Fateh Muhammad Jalandhry.