أَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ ١بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟فَذَٰلِكَ ٱلَّذِي يَدُعُّ ٱلۡيَتِيمَ ٢یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہےوَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ ٣اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتافَوَيۡلٌ لِّلۡمُصَلِّينَ ٤تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہےٱلَّذِينَ هُمۡ عَن صَلَاتِهِمۡ سَاهُونَ ٥جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیںٱلَّذِينَ هُمۡ يُرَآءُونَ ٦جو ریا کاری کرتے ہیںوَيَمۡنَعُونَ ٱلۡمَاعُونَ ٧اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے