لِإِيلَٰفِ قُرَيۡشٍ ١قریش کے مانوس کرنے کے سببإِۦلَٰفِهِمۡ رِحۡلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيۡفِ ٢(یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سببفَلۡيَعۡبُدُواْ رَبَّ هَٰذَا ٱلۡبَيۡتِ ٣لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریںٱلَّذِيٓ أَطۡعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَءَامَنَهُم مِّنۡ خَوۡفِۭ٤جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا