ملة الإسلام

السورة 101 · 11 آية · Fateh Muhammad Jalandhry

سورة القارعة باللغة الأردية

السورة بالعربية مع التفسير استمع إلى سورة القارعة (1,304 قارئاً)
مكيةسورة القارعة١١ آية

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

ٱلۡقَارِعَةُ ١کھڑ کھڑانے والی مَا ٱلۡقَارِعَةُ ٢کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟ وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡقَارِعَةُ ٣اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟ يَوۡمَ يَكُونُ ٱلنَّاسُ كَٱلۡفَرَاشِ ٱلۡمَبۡثُوثِ ٤(وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے وَتَكُونُ ٱلۡجِبَالُ كَٱلۡعِهۡنِ ٱلۡمَنفُوشِ ٥اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون فَأَمَّا مَن ثَقُلَتۡ مَوَٰزِينُهُۥ ٦تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ ٧وہ دل پسند عیش میں ہو گا وَأَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَٰزِينُهُۥ ٨اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے فَأُمُّهُۥ هَاوِيَةٌ ٩اس کا مرجع ہاویہ ہے وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا هِيَهۡ ١٠اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟ نَارٌ حَامِيَةُۢ ١١دہکتی ہوئی آگ ہے

الترجمة: Fateh Muhammad Jalandhry.