وَٱلۡعَٰدِيَٰتِ ضَبۡحًا ١ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتےہیںفَٱلۡمُورِيَٰتِ قَدۡحًا ٢پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیںفَٱلۡمُغِيرَٰتِ صُبۡحًا ٣پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیںفَأَثَرۡنَ بِهِۦ نَقۡعًا ٤پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیںفَوَسَطۡنَ بِهِۦ جَمۡعًا ٥پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیںإِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ لِرَبِّهِۦ لَكَنُودٌ ٦کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس (اور ناشکرا) ہےوَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٌ ٧اور وہ اس سے آگاہ بھی ہےوَإِنَّهُۥ لِحُبِّ ٱلۡخَيۡرِ لَشَدِيدٌ ٨وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے۞ أَفَلَا يَعۡلَمُ إِذَا بُعۡثِرَ مَا فِي ٱلۡقُبُورِ ٩کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو (مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لیے جائیں گےوَحُصِّلَ مَا فِي ٱلصُّدُورِ ١٠اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گےإِنَّ رَبَّهُم بِهِمۡ يَوۡمَئِذٍ لَّخَبِيرُۢ ١١بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا