ملة الإسلام

السورة 99 · 8 آية · Fateh Muhammad Jalandhry

سورة الزلزلة باللغة الأردية

السورة بالعربية مع التفسير استمع إلى سورة الزلزلة (1,320 قارئاً)
مدنيةسورة الزلزلة٨ آية

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

إِذَا زُلۡزِلَتِ ٱلۡأَرۡضُ زِلۡزَالَهَا ١جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی وَأَخۡرَجَتِ ٱلۡأَرۡضُ أَثۡقَالَهَا ٢اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی وَقَالَ ٱلۡإِنسَٰنُ مَا لَهَا ٣اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟ يَوۡمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخۡبَارَهَا ٤اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی بِأَنَّ رَبَّكَ أَوۡحَىٰ لَهَا ٥کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا) يَوۡمَئِذٍ يَصۡدُرُ ٱلنَّاسُ أَشۡتَاتًا لِّيُرَوۡاْ أَعۡمَٰلَهُمۡ ٦اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں فَمَن يَعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ خَيۡرًا يَرَهُۥ ٧تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا وَمَن يَعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُۥ ٨اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا

الترجمة: Fateh Muhammad Jalandhry.